22 اکتوبر 2021 - 10:59
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی کا علماء مسلمین ایسوسی ایشن سے خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران علماء مسلمین ایسوسی ایشن لبنان کے اجلاس میں حاضر ہو کر ان سے خطاب کیا۔